Al-Saudia Tibbi Foundation
Zafran Shadi Course Special Offer
Zafran Shadi Course Special Offer
Couldn't load pickup availability
Get notified when back in stock
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کا گلِ زعفران شادی کورس خالص زعفران، طاقتور جڑی بوٹیوں، اور قدرتی اجزاء کے امتزاج سے تیار کردہ ایک جدید نسخہ ہے جو مادہ تولید میں اضافہ کرے اور مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے ، مردانہ ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے، تولیدی سپرم مکمل کرکے اولاد جیسی نعمت سے مالا مال کرتا ہے، یہ کورس شادی سے پہلے یا شادی کے بعد ہونے والی مردانہ کمزوری کا ایک موثر علاج ہے
السعودیہ کی معجون زعفران کستوری ایک مؤثر ہربل نسخہ ہے جو مردانہ جنسی صحت کو فروغ دینے کے لیے خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے۔ اس نسخے کا بنیادی مرکب بوہڑ کا دودھ، زعفران اور کستوری پر مشتمل ہے، جو مادہ خاص کو گاڑھا کرتا ہے، مردانہ قوت میں اضافہ کرتا ہے اور منی کی مقدار میں قدرتی طور اضافہ کرتا ہے ۔ یہ معجون نہ صرف پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے بلکہ پیشاب کے بعد منی کے قطروں کو روکنے کے علاج میں بھی مؤثر ہے۔ مزید برآں، یہ نسخہ جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے، مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے، ذہنی تناؤ کو کم کرتا ہے اور ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
زعفران طلا ء ایک جدید اور مؤثر یونانی ہربل طلا ء ہے جو قدرتی طور پر عضوِ خاص کے حجم، مضبوطی اور جنسی کارکردگی میں بہتری کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ خاص فارمولا طاقتور مچھلی کے عرق، منتخب حیوانی روغنیات اور خالص زعفران سے تیار کیا گیا ہے جو رگوں اور بافتوں کو غذائیت دے کر خون کی گردش بہتر بناتا ہے۔
طریقۂ استعمال
معالج کی ہدایات کے مطابق یا پیکنگ پر درج طریقۂ استعمال کے مطابق استعمال کریں۔
احتیاطی تدابیر
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ رکھیں۔ دھوپ اور زیادہ گرمی سے بچائیں۔ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
Share
