Skip to product information
1 of 1

Al-Saudia Tibbi Foundation

Kasturi Goliyan

Kasturi Goliyan

Regular price Rs.400.00 PKR
Regular price Sale price Rs.400.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

Get notified when back in stock

کستوری گولیاں قدرتی جڑی بوٹیوں، کستوری (ہرن کے خالص مادّے) اور کلونجی کے امتزاج سے تیار ایک روائتی ہربل نسخہ ہے۔ یہ مردوں کی طاقت اور برداشت بڑھانے میں مدد دیتی ہے، جنسی طاقت اور تولیدی صحت کو سہارا دیتی ہے، اور جسمانی توانائی اور عضلات کی مضبوطی میں مؤثر ہے۔ چند لوگ بچوں کی طاقت بڑھانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔

اہم فوائد۔

پٹھوں کی طاقت کے لئے مجرب و مستند: پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے اور جسمانی طاقت میں اضافہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔

مثانے کو طاقت دے: مثانے کو مضبوط بناتا ہے اور پیشاب کی کمزوری اور مثانے کی گرمی میں فائدہ دیتا ہے۔

اولاد پیدا کرنے والے جراثیم کو طاقتور بنائے: تولیدی جراثیم کو طاقت دے کر اولاد کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔

مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے: کستوری اور قدرتی اجزاء مردانہ کمزوری کو کم کر کے جسمانی طاقت اور توانائی کو بہتر بناتے ہیں۔

 


طریقہ استعمال: معالج کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں, یا پیکنگ ملاحظہ کر

احتیاطی تدابیر: دوا کو ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں, گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچائیں, تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

 

View full details