Al-Saudia Tibbi Foundation
Khajoor Mardana Banjhpan Course
Khajoor Mardana Banjhpan Course
Couldn't load pickup availability
السعودیہ طبّی فاؤنڈیشن کا کھجور مردانہ بانجھ پن کورس ایک طاقتور یونانی ہربل فارمولا ہے جو مردانہ بانجھ پن کے علاج کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ یونانی طب اور روایتی ہربل اصولوں پر مبنی یہ طاقتور فارمولا مردانہ تولیدی صلاحیت کو بڑھاتا ہے، منی کو گاڑھا کرتا ہے، اور منی کے جرثوموں کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے، مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے ، سپرم کو موٹیلیٹی کو بہتر کرتا ہے جس سے جنسی صحت میں مجموعی بہتری آتی ہے۔ کھجور کی شفا بخش خصوصیات اور منتخب جڑی بوٹیوں کا یہ امتزاج نہ صرف تولیدی غدودوں کو مضبوط کرتا ہے بلکہ ہارمونل توازن کو بحال کرکے مردانہ طاقت کو نئی توانائی بخشتا ہے۔ قدیم طبی اصولوں پر تیار یہ کورس خاندانی خوشیوں کو پروان چڑھانے کا ایک محفوظ، مجرب، اور قدرتی ذریعہ ہے
طریقہ استعمال: معالج کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں, یا پیکنگ ملاحظہ کریں۔
احتیاطی تدابیر: دوا کو ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں, گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچائیں, تمام
دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
Share

