Al-Saudia Tibbi Foundation
Sharbat Alshifa Bawasir
Sharbat Alshifa Bawasir
Couldn't load pickup availability
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کا شربت الشفاء بواسیر خونی اور بادی بواسیر کی تکلیف سے فوری آرام کے لیے بنایا گیا ایک مُجَرَّب ہربل نسخہ ہے۔ اس میں جوہر انجیر، خالص سونف، آملہ، اور دیگر قدرتی اجزاء کو خاص تناسب سے ملا کر تیار کیا گیا ہے، جو نہ صرف ہاضمے کی اصلاح کرتا ہے بلکہ بواسیر کے باعث ہونے والی سوزش، خارش، اور درد سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔
طریقہ استعمال: معالج کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں, یا پیکنگ ملاحظہ کریں۔
احتیاطی تدابیر: دوا کو ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں, گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچائیں, تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
Sharbat Alshifa Bawasir, by Al-Saudia Tibbi Foundation, is a herbal formulation designed to alleviate the discomfort associated with hemorrhoids (Bawasir). This natural remedy combines Johar Anjeer (figs), pure fennel (sonf), amla (gooseberry), and other beneficial herbs to promote digestive health and provide relief from hemorrhoidal symptoms.
Usage: Follow the physician’s instructions or refer to the packaging.
Precautions: Store in a cool, dry place. Protect from excessive heat and sunlight. Keep out of reach of children.
Share
