Al-Saudia Tibbi Foundation
Sharbat Angoor
Sharbat Angoor
Couldn't load pickup availability
السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کا شربت انگور چہرے پر کیل مہاسوں اور داغ دھبوں کو ختم کرنے کا ایک مؤثر ہربل حل ہے۔ یہ مہاسوں کو قدرتی طریقے سے ختم کرتا ہے اور مستقبل میں ان کے دوبارہ ابھرنے کو روکتا ہے، جس سے چہرہ پہلے کی نسبت زیادہ چمکدار، صاف اور روشن ہو جاتا ہے ۔
طریقہ استعمال: 1 کیپسول کھانے کے تین گھنٹے بعد اور دودھ کے ساتھ جماع سے دو گھنٹے پہلے ۔ یا معالج کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں, یا پیکنگ ملاحظہ کریں۔
احتیاطی تدابیر: دوا کو ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں, گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچائیں, تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
Sharbat Angoor by Al-Saudia Tibbi Foundation is an innovative herbal solution targets the root causes of acne, It eliminates acne naturally and prevents its re-emergence in the future, leaving the face brighter, clearer, and more radiant than before.
Usage: Follow the physician’s instructions or refer to the packaging.
Precautions: Store in a cool, dry place. Protect from excessive heat and sunlight. Keep out of reach of children.
Share
