Skip to product information
1 of 1

Al-Saudia Tibbi Foundation

Gul-e-Zafran Power Pack

Gul-e-Zafran Power Pack

Regular price Rs.4,700.00 PKR
Regular price Rs.8,510.00 PKR Sale price Rs.4,700.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

Get notified when back in stock

السعودیہ کی معجون گلِ زعفران خالص زعفران اور قدرتی جڑی بوٹیوں کے امتزاج سے تیار کردہ مجرب نسخہ ہے  جو  مردانہ طاقت میں اضافہ کرے ، مادہ تولید کو گاڑھا کرے، پٹھوں کو مضبوط کرے اور مردانہ ٹائمنگ بڑھائے اورشہوت میں اضافہ کرے، ہمبستری کے دوران احساسات میں شدت پیدا کرے جس سے ازدواجی تعلقات میں بہتری اور گہرائی پیدا ہو۔ روایتی طبّی اصولوں سے تیار یہ کریم نہ صرف محفوظ اور مؤثر ہے بلکہ ازدواجی زندگی کو نئی رعنائی بخشنے کا ایک مجرب نسخہ بھی ہے

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن کے کستوری خاص کیپسول مردانہ ٹائمنگ میں اضافہ کریں، شہوت پیدا کریں، نفس کو سخت کریں،  پٹھوں کو مضبوط کریں  -  شوگر کی وجہ سے جو مرد ہمبستری نہیں کر سکتے ان کے لئے انتہاہی مفید ہیں

شربت کستوری پلس زعفران ایک طاقتور جڑی بوٹیوں پر مبنی شربت ہے، خاص طور پر قبل از وقت انزال کا مسئلہ دور کرنے، پٹھوں کو مضبوط بنانے اور مردانہ تولیدی صلاحیت کو قدرتی طور پر بہتر بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں کستوری (ہرن کی مشک)، عنبر، زعفران اور منتخب کردہ خالص قدرتی جڑی بوٹیوں کا نایاب امتزاج شامل ہے۔ یہ طاقتور ٹانک مادۂ منویہ (منی) کی پیداوار کو بڑھاتا ہے، منی کی گاڑھاپن میں اضافہ کرتا ہے اور اسپرم کی حرکت (موٹیلیٹی) کو بہتر بناتا ہے۔ ساتھ ہی یہ ہارمونی توازن کو سہارا دے کر دیرپا توانائی، طاقت اور برداشت فراہم کرتا ہے—اس لیے وہ مرد جو جنسی کارکردگی اور مجموعی تولیدی صحت میں بہتری چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ بہترین انتخاب ہے۔


طریقہ استعمال:
معالج کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں, یا پیکنگ ملاحظہ کریں۔
احتیاطی تدابیر: دوا کو ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں, گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچائیں, تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

View full details