Skip to product information
1 of 1

Al-Saudia Tibbi Foundation

Zafran Sehat Course

Zafran Sehat Course

Regular price Rs.4,050.00 PKR
Regular price Rs.4,500.00 PKR Sale price Rs.4,050.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

 السعودیہ طبّی فاؤنڈیشن کا  زعفران صحت کورس اعلیٰ معیار کا ایک محفوظ اور مجرب ہربل فارمولا ہے جو خالص زعفران اور دیگر قدرتی اجزاء سے بنا ہے۔ یہ معدے کی تکالیف کو آرام پہنچاتا ہے، تیزابیت کو کم کرتا ہے، پٹھوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے،کمزور اور پتلے جسم کو صحت مند اور مضبوط کرے  ، بھوک بڑھائے اور  جسم سے اضافی چربی کو ختم کرے۔ لاغر اور کمزور جسم کی صورت میں وزن میں اضافہ کرے اور مجموعی  جسمانی صحت کو متوازن رکھے -  اس کی طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ، سکون بخش، اور سوزش کم کرنے والی خصوصیات قوت برداشت بڑھاتی ہیں، توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کو تیز کرتی ہیں، اور قوت مدافعت کو مضبوط بناتی ہیں۔ یہ ہربل کیپسولز بھوک میں بہتری، ذہنی تناؤ میں کمی، اور بڑھاپے کے اثرات کو سست کرکے آپ کو صحت مند اور توانا زندگی گزارنے میں مدد دیتا ہے۔ 

طریقہ استعمال: معالج کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں, یا پیکنگ ملاحظہ کریں۔

احتیاطی تدابیر: دوا کو ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں, گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچائیں, تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

View full details