Skip to product information
1 of 1

Al-Saudia Tibbi Foundation

Zaitun Jor Dard Course

Zaitun Jor Dard Course

Regular price Rs.2,400.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,400.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

 السعودیہ طبّی فاؤنڈیشن کا  زیتون جوڑ درد کورس  ایک  طاقتور  یونانی ہربل فارمولا ہے جو خالص زیتون  اور دیگر قدرتی اجزاء کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ یہ ہربل فارمولا جوڑوں  کی سوزش کو ختم کرے ، جوڑوں  کے درد، کمر درد، گنٹھیا،  اور شیاٹیکا جیسی تکالیف سے آرام کے لئے یہ محفوظ اور  مجرب  قدرتی نسخہ ہے  ۔

طریقہ استعمال: معالج کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں, یا پیکنگ ملاحظہ کریں۔

احتیاطی تدابیر: دوا کو ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں, گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچائیں, تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

View full details